بانٹ بخرا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تقسیم، حصہ رسدی بٹوارا۔ "وہ ایک دن سب عزیزوں کو بلوا کر بانٹ بخرے کا مسئلہ پیش کرے گا۔" ( ١٩٢٢ء، گوشۂ عافیت، ٦٨:١ )
اشتقاق
سنسکرت سے ماخوذ اسم 'بانٹ' اور فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'بخرا' پر مستعمل مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔ ١٩٢٢ء میں "گوشۂ عافیت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - تقسیم، حصہ رسدی بٹوارا۔ "وہ ایک دن سب عزیزوں کو بلوا کر بانٹ بخرے کا مسئلہ پیش کرے گا۔" ( ١٩٢٢ء، گوشۂ عافیت، ٦٨:١ )
جنس: مذکر